ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی دستاویزات پر سفر کرنیوالا مسافر گرفتار کرلیا

01 اکتوبر ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن نے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافرعرفان کوگرفتار کرلیا ۔