لاہور(خبرنگار) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے ریشنلائزیشن کے ذریعے اساتذہ کی کمی پورا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ابتدائی طور پر اقدامات کیے جا ئیں گے۔مڈل سکولوں کےاساتذہ کو بھی ہائی سکولوں میں بھجوانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ لاہور بھر کے ہائی سکولوں میں بھی 800سے زائد اساتذہ کی کمی ہے،ابتدائی طور پر سر پلس اساتذہ کو ٹرانسفر کیا جائے گا اور ایسے اساتذہ کو جن کو ایک ہی سکول میں تعینات ہوئے طویل عرصہ گزر چکاہے ان کی ٹرانسفر کر کے اساتذہ کی قلت پوری کے جائے گی۔ ریشنلائزیشن کاعمل10نومبر تک مکمل کیے جانے کی توقع ہے۔
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جہلم میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے دوران فرض کی راہ میں...
لاہوروفاقی ٹیکس محتسب ریجنل آفس لاہور کے زیر اہتمام "انصاف کی بروقت فراہمی میں میڈیا کا کردار" کے موضوع پر...
لاہور یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کی سینڈیکیٹ کا 75واں اجلاس مرکزی کیمپس، ٹاؤن شپ، لاہور میں منعقد ہوا،...
لاہورپوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں پہلی بار مینٹور شپ ورکشاپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا ۔ ورکشاپ کی صدارت...
لاہورڈی جی پی ایچ اے منصور احمد نے عوام کی سہولت کے لیے ایک نیا اقدام اٹھاتے ہوئے پارک بکنگ کا عمل ڈیجیٹلائز...
لاہور سیکرٹری /چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے حضرت سیّدنور شاہ ولی ؒ فیصل آباد کے عرس...
لاہور صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے پتریاٹا میں ایمرجنسی دفتر کا دورہ...
لاہور پاکستان ریلوے نےشعبہ مکینکل کے گریڈ 18کے 8افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے نوٹیفکیشن کے...