بغیر ٹکٹ ٹرین میں سفر،20مسافروں کو 51ہزارجرمانہ

01 اکتوبر ، 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف کریک ڈاون جاری ، 20 مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں 51 ہزار 280 روپئے وصول کر لئے گئے ۔ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن یوسف لغاری کا کہنا تھا کہ مسافروں سے اگر کوئی مسافر ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں سے کرایہ و جرمانہ وصول کیا جائیگا۔