انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےنتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

01 اکتوبر ، 2024

لاہور(خبرنگار)پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےنتائج کا اعلان آج (منگل) کیا جائے گا۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون 2024 کے پہلے سالانہ امتحانات کا اعلان آج صبح دس بجے کیا جائے گا۔