ایم ایس گنگا رام تبدیل ،ڈاکٹر عارف افتخار نئے MSتعینات

01 اکتوبر ، 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ اسپیشلائز ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسرگنگا رام ہسپتال کے ایم ایس کو تبدیل کر کے ڈاکٹر عارف افتخار کو ایم ایس تعینات کر دیا ہے ۔