الخدمت فاؤنڈیشن کی غزہ کیلئے امدادی سامان کی 10ویں کھیپ روانہ

01 اکتوبر ، 2024

لاہور (پ ر)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ کیلئے امدادی سامان کی 10ویں کھیپ خصوصی چار ٹرڈ طیارے کے ذریعے ارد ن روانہ کردی۔ صدرالخدمت ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاکہ فلسطینی عوام کیلئے مجموعی طورپر اب تک 2707ٹن امدادی سامان فراہم کیاگیا۔