لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں ایس سی سی ایل او کا 14 اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ جلاس میں صوبہ بھر کے امن و امان کی صورتحال، پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز و دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے متعلقہ افسران نے امن و امان بارے بریفنگ دی۔ ڈی جی خان اور اٹک میں کومبنگ آپریشنز کیلئے پاکستان رینجرز کے 2 ونگز کی تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ میانوالی میں بارڈر چیک پوسٹس کیلئے رینجرز کی 1 کمپنی کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔
لاہور شہر بھر میں مارکیٹوں ، بازاروں اوردیگر جگہوں پرپارکنگ سٹینڈز پراوور چار جنگ کی جارہی ہے۔ 10سے زائد عرصہ...
لاہور سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نےجماعت اسلامی اعوان ٹاؤن کے زیر اہتمام گرینڈ افطار ڈنر سے خطاب...
لاہور مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صدر علامہ علی اکبر کاظمی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے...
لاہور جنرل ہسپتال شعبہ امراض جلد کے زیر اہتمام فنگس کی بیماری سے متعلق آگاہی، علامات، احتیاطی تدابیر،بچاؤ...
لاہور صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد نے ترکیہ کے قو نصل جنرل درمس بستگ سے ترک سفارت خانہ میں ملاقات کی اور...
لاہورالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی جوہر ٹاؤن میں گرینڈ...
لاہور اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں 2 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد کرکے 4 ملز...
لاہور گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز ماڈل ٹائون میںجماعت نہم کے انگریزی لازمی کا پرچہ دوست کے بھائی کی جگہ...