شور … ……انور شعورؔ

اداریہ
01 اکتوبر ، 2024
مانتے ہیں اُنہیں کس قدر لوگ باگ
اور اِس بات کا کس قدر شور ہے
لیکن اُن کی پذیرائی، اُن کا اثر
اس قدر ہے نہیں، جس قَدر شور ہے