اسلام آباد(کامرس رپورٹر )کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن لمٹیڈ اور ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی جانب سے ٹیلی نار کی ذیلی کمپنی اوریئن ٹاورز پرائیویٹ لمیٹڈ کی 100فیصد شیئر ہولڈنگ اور دونوں کمپنیوں کے انضمام کی درخواست کے جائزے کیلئے سٹیک ہولڈروں کی سماعت شروع کر دی ہے جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو، ممبر سلمان امین اور عبد الرشید شیخ پر مشتمل بینج نے کی، سینئر وکیل راحت کونین حسن نے پی ٹی سی ایل کی نمائندگی کرتے ہوئے دونوں کمپنیوں کے ممکنہ انضمام سے ٹیلی کام سیکٹر میں ہونیوالی ممکنہ ترقی اور مجموعی طور پر معاشی فوائد پر روشنی ڈالی اس کے بعد کمیشن نے وطین ٹیلی کام لمیٹڈ کو شنوائی کا موقع فراہم کیا ۔
کراچی لبنان کے دارالحکومت بیروت سے حامد میر نے جیو کے پروگرام’’ کیپٹل ٹاک‘‘ کا دوسرا پروگرام کیا۔ جنگ کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ نے قومی پرچم نذر آتش کیا،...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ ہو گی، 14 سے 16 اکتوبر...
صوابی صوابی کے پہاڑی علاقے گدون امازئی کے گاؤں گندف بار کلی میں پاکستان ائیر فورس کا تربیتی جہاز فنی خرابی...
اسلام آبادتازہ ترین منظر نامے کے مطابق آئی پی پیز نے بجلی خریدنے کے معاہدوں کے خاتمے کی دستاویزات پر...
اسلام آباد سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں زیر سماعت توشہ خانہ ٹو کیس کے ملزمان بانی...
اسلام آبادوفاقی کابینہ نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کی بربریت سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے "وزیراعظم...
کراچیکیا پاکستان فروری میں آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا اور بھارتی کرکٹ ٹیم لاہور کا سفر کرے گی ؟...