لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلمنے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر تین جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنا دیں۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعدتین ججز کو سزائیں سنانے کا نوٹی فکیشن جاریکردیا جس کے تحتسول جج شازیہ پروین کو نوکری سے برخاست کردیا گیا،سول جج شہباز حسین کی چار گریڈ درجے نیچے تنزلیکردی گئی اور ایڈیشنل سیشن جج عبد اللہ عثمان پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔چیف جسٹس نے شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے اور جوڈیشل افسر کو سن کر فیصلے سنائے، ان ججز پرکرپشن سمیت دیگر نوعیت کے الزامات تھے۔
کراچی لبنان کے دارالحکومت بیروت سے حامد میر نے جیو کے پروگرام’’ کیپٹل ٹاک‘‘ کا دوسرا پروگرام کیا۔ جنگ کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ نے قومی پرچم نذر آتش کیا،...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ ہو گی، 14 سے 16 اکتوبر...
صوابی صوابی کے پہاڑی علاقے گدون امازئی کے گاؤں گندف بار کلی میں پاکستان ائیر فورس کا تربیتی جہاز فنی خرابی...
اسلام آبادتازہ ترین منظر نامے کے مطابق آئی پی پیز نے بجلی خریدنے کے معاہدوں کے خاتمے کی دستاویزات پر...
اسلام آباد سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں زیر سماعت توشہ خانہ ٹو کیس کے ملزمان بانی...
اسلام آبادوفاقی کابینہ نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کی بربریت سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے "وزیراعظم...
کراچیکیا پاکستان فروری میں آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا اور بھارتی کرکٹ ٹیم لاہور کا سفر کرے گی ؟...