کراچی (اسد ابن حسن) گزشتہ ماہ کے اوائل میں ایف ائی اے ڈائریکٹر لاہور سرفراز ورک کا فوری طور پر تبادلہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کر دیا گیا۔ ان کے تبادلے کے کچھ گھنٹوں بعد ان کی ٹیم جو اینٹی کرپشن سرکل میں تعینات تھی جس میں سرکل سربراہ، تین اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، تین انسپیکٹرز اور دیگر اہلکار شامل تھے ان کے بھی تبادلے کر دیے گئے۔ مگر اگلے دو دن بعد ان تمام تبادلہ شدہ اہلکاروں کو دوسرے سرکلز میں ڈائریکٹر لاہور نے تعینات کر دیا۔ کیونکہ انہوں نے نہ اس وقت چارج چھوڑا تھا نہ آج تک چارج چھوڑا ہے، نہ نوٹیفکیشن کینسل ہوا ہے اور نہ ہی کسی نئے افسر کی تعیناتی ہوئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق ڈائریکٹر سمیت تمام افسران کے تبادلے انٹیلیجنس بیورو کے ایک اعلی افسر کی رپورٹ جو وزیراعظم کو پیش کی گئی تھی اس کے بعد کیے گئے۔
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 431 پروازیں آپریٹ ہوئیں، 59 منسوخ کی گئیں جبکہ کراچی اور اسلام آباد کی 14 پروازوں...
کوٹ ادو،سنانواں وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے سنانواں میں گشکوری ہاؤس پہنچ کر سابق رکن پنجاب...
کراچی ملک کے پسماندہ علاقوں کو بڑے شہروں سے جوڑنے کے لئے قائم ساؤتھ ایئر آج سے پروازوں کا اغاز کر رہی ہے۔...
ڈھاکا بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ اور قریبی حلقوں کے 6.2 ارب ڈالر کے اثاثے ضبط کر لیے۔ 98مقدمات میں سابق وزیراعظم اور...
ریاض سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گزشتہ شب گیس دھماکے کے نتیجے میں پیش آنے والے افسوسناک...
شجاع آباد شجاع آباد کے علاقے بستی محمد پور میں پرانی رنجش کے باعث افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص پر تیز...
ملتان محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے سنگل یوز اور مقررہ معیار سے کم موٹائی والے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف جاری مہم...
شجاع آباد تھانہ سٹی شجاع آباد کی حدود مرالی وین میں ٹافی چرانے کے الزام میں دکاندار نے آٹھ سالہ حسنین کو...