اسلام آباد (خبر نگار) صحافی ارشد شریف مرحوم کی بیوہ جویریہ نے کہا ہے کہ میرے شوہر کے قتل میں تین ممالک پاکستان ، یو اے ای اور کینیا شامل ہیں ، کینیا کام کر رہا ہے لیکن پاکستان میں کچھ نہیں ہو رہا، ارشد شریف کے قاتل اور منصوبہ ساز پاکستان میں ہیں سپریم کورٹ میں بھی کیس چل رہاہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں کیس لگایاہی نہیں گیا ، اب لگا تو کہاگیا غلطی سے لگ گیا ہے نیا بنچ تشکیل دیاگیا اور اب ہم شنوائی کے انتظار میں ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حامد میر اور اظہر صدیق نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کیا میں اس میں فریق بننا چاہتی ہوں فریق بننے سے متعلق قانونی پیچیدگیوں کا علم نہیں اسلئے الگ پٹیشن دائر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 431 پروازیں آپریٹ ہوئیں، 59 منسوخ کی گئیں جبکہ کراچی اور اسلام آباد کی 14 پروازوں...
کوٹ ادو،سنانواں وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے سنانواں میں گشکوری ہاؤس پہنچ کر سابق رکن پنجاب...
کراچی ملک کے پسماندہ علاقوں کو بڑے شہروں سے جوڑنے کے لئے قائم ساؤتھ ایئر آج سے پروازوں کا اغاز کر رہی ہے۔...
ڈھاکا بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ اور قریبی حلقوں کے 6.2 ارب ڈالر کے اثاثے ضبط کر لیے۔ 98مقدمات میں سابق وزیراعظم اور...
ریاض سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گزشتہ شب گیس دھماکے کے نتیجے میں پیش آنے والے افسوسناک...
شجاع آباد شجاع آباد کے علاقے بستی محمد پور میں پرانی رنجش کے باعث افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص پر تیز...
ملتان محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے سنگل یوز اور مقررہ معیار سے کم موٹائی والے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف جاری مہم...
شجاع آباد تھانہ سٹی شجاع آباد کی حدود مرالی وین میں ٹافی چرانے کے الزام میں دکاندار نے آٹھ سالہ حسنین کو...