لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ نے یونیورسٹیوں میں ڈین کی تعیناتی بارے گورنر پنجاب کے سرکلر اور مجوزہ طریقہ کار کو کالعدم قرار دیدیا،عدالت نے ڈاکٹر شازیہ ارشد سمیت دیگر کی درخواستوں پر تفصیلی فیصلے میں قرار دیا کہ پبلک سیکٹر یونیورسٹیوںکے ایکٹس میں تعیناتیوں کا طریقہ کار موجود ہے، گورنر از خود کوئی طریقہ کار طے کرکے ایکٹ میں شامل کرنے کا نہیں کہہ سکتے، گورنر کے طے کردہ طریقہ کار کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ۔
ملتان آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 ء کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے حلقہ ایل اے 42...
کراچی انٹرپول ہیڈ کوارٹر نے اپنی رواں برس کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارے نے بڑے پیمانے...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں 450 پروازیں آپریٹ 52 منسوخ جبکہ انتظامی وجوہات کی بنا پر 80 پروازوں میں 1 سے 14 گھنٹے...
کراچی ایران پر ٹرمپ کا ’پلان سی‘ کیا ہوگا؟ جنگ اور معاہدہ دونوں ناکام رہے۔ امن معاہدہ ایک ماہ بھی برقرار نہ...
اسلام آبادوفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات ان کی...
ملتان ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات...
بنکاکخلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آزاد کشمیر الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا ،آزاد کشمیر الیکشن...