اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈو مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ کے اہم اجلاس میں اداروں کی نجکاری کے لئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا، وفاقی وزیر عبدالعلیم کی زیر صدارت پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ کا 225ویں اجلاس ، نجکاری عمل میں شفافیت کی ہدایت،بورڈ نے 3ڈسکوز یعنی GEPCO، FESCO اور IESCO میں پرائیویٹ سیکٹر کی شرکت کے لیے مالیاتی مشیر (FA) کی خدمات حاصل کرنے سے متعلق جائزہ کمیٹی کی رپورٹ پر غور کیا اور پری کوالیفائیڈ پینل میں سے FA کی خدمات حاصل کرنے کے طریقہ کار کو اپنانے کے حوالے سے فیصلے کیےجیسا کہ پرائیویٹائزیشن کمیشن (مالی مشیروں کی خدمات حاصل کرنے) کے ضوابط 2018کے ضابطہ 3(2)(c) میں فراہم کیا گیا ۔
برسلزیورپی کونسل کے صدر انٹونیو کوسٹا نے اسرائیل سے غزہ پٹی کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایکس پر...
اسلام آبادوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ 15برآمدی شعبوں میں ٹیرف کو کم یا بڑھانے کے لیے عملی...
اسلام آباد او آئی سی-15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی، جس میں اسلامی دنیا...
لاہوروفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دشمن کوناکامی سے دوچار...
اسلام آبادبرطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان دیرپا جنگ بندی کو یقینی...
کراچیایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اس خطے میں جنگ اور فساد کی جڑ صہیونی حکومت ہے جسے...
دی ہیگ غزہ میں اسرائیلی سفاکیت کیخلاف نیدرلینڈ میں ہزاروں افراد کی ریلی، 20برس کے دوران ملک میں سب سے...
لاہور تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اتوار کے روز پی ٹی آئی کے وائس...