اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وفاقی کا بینہ کے 27اگست 2024کےفیصلوں پر عمل درآ مد شروع ، وزارت صحت نے تین اداروں کو ایک میں ضم کردیا ہے۔ نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈی نیشن ڈویژن نے ریجنل ٹر یننگ انسٹی ٹیوٹ اسلام آ باد، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیز اسلام آ باد اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فر ٹیلٹی کیئر کراچی کا انضمام کرکے انہیں ایک ٹر یننگ اینڈ ریسرچ ادارے میں تبدیل کردیاگیا جس کا فوکس پاپولیشن پر ہو۔ نئے ادارے کو ڈی جی پاپولیشن وزارت قومی صحت کے زیر انتظام کردیاگیا ۔ ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن شاہجہان نے اس انضمام کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ۔
کراچی نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جمعہ سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کا بھی اغاز ہو گیا ہے۔ نیو گوادر...
اسلام آباد سوئی ناردرن کی ENI کے LNG کارگو عالمی مارکیٹ منتقلی کی درخواست، اضافی درآمد شدہ گیس کے بحران پر...
پاکپتنپنجاب کی وزیراعلی مریم نواز سے متعلق سوشل میڈیاپرتوہین آمیزالفاظ استعمال کرنے پرایک شخص کو گرفتار...
اسلام آبادسپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا۔ایڈیشنل...
اسلام آ باد صدرمملکت آصف علی زرداری نے اسلامی نظریاتی کونسل کے مزید 4 اراکین کی تقرری کی منظوری دے دی...
ماسکو روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ یوکرین پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں...
کراچی سندھ بار کونسل کے وائس چیئرمین کاشف حنیف ، حیدر امام رضوی ، نعیم قریشی ، عمیر رفیق اور حمزہ حسین نے 26ویں...
اسلام آبادوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر حکام کو گاڑیاں فراہم کیا جانا اہم ضرورت ہے‘...