اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) ڈار نے اوگرا کو RLNG ٹیرف میں کمی پر کام کرنے کا کہہ دیا، LNG کی لینڈڈ لاگت 10 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو صارف تک پہنچنے میں 14ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو ہوجاتی ہے۔ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں گیس سے متعلق مسائل پر ٹاسک فورس نے متعلقہ حکام سے درآمدی گیس ایل این جی پر مارجن، ٹیکسز، ڈیوٹیز اور پورٹ چارجز میں 50 فیصد کمی کیلئے کام شروع کرنے کا مطالبہ کردیا تاکہ ری گیسیفائیڈ ایل این جی کی قیمت اپنے صارفین کے لیے قابل قبول ہو سکے۔ اجلاس کا حصہ ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ اس سے بجلی اور صنعتی دونوں شعبوں میں آر ایل این جی استعمال کرنے میں مدد ملے گی۔
اسلام آباد ملٹری اکاوئنٹنٹ جنرل کاشف احمد نور نے پی ایم اے ڈی کے کلاس فور ملازمین کیلئے موجودہ مالی سال...
کراچی کینیڈا کے کنزرویٹو رہنما پیئر پوئیلیور نے کہا ہے کہ انہوں نے پارٹی قیادت کا انتخابات "منصفانہ اور...
اسلام آبا د وفاقی کا بینہ نے سلیکشن کمیٹی کی سفارش پراپیلٹ ٹر یبونل ان لینڈ ریونیو کے 9ممبران کی تقرری کی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے سندھ و بلوچستان کے ممبران کی...
سیئول جنوبی کوریا کی حکومت نے جنگ کے بعد کے دور میں بچوں کو بیرونِ ملک گود دینے کی مہم کے دوران پیدائش کے...
اسلام آباد فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں گزشتہ روز سماعت ہوئی ، نیپرا اتھارٹی...
نئی دہلیامریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی ایک رپورٹ میں بھارت اور چین کو "ریاستی عناصر کے طور پر ایک ہی زمرے میں...
فیصل آباد فیصل آباد میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت پہلی بڑی سزا سنادی گئی۔ ملزم سوشل میڈیا پر...