کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف، بیرسٹر گوہر علی خان نےکہا ہے کہ ہم گارنٹی کے ساتھ کہہ رہے ہیں کہ ہم پر امن ہیں،آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمٰن ہمارے ساتھ ہیں،چیئرمین پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ ،سینیٹر مشاہد حسین سید نےکہا کہ ہمیں تیار رہنا چاہئے کیوں کہ انڈیا اسرائیل گٹھ جوڑ بہت مضبوط ہے۔اسرائیل نے جو کچھ کیا اس کے پیچھے امریکا اور مغرب کی آشیرباد تھی۔وہ آشیرباد بھارت کے لئے بھی ہے۔پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام ہماری سیکورٹی کی ضمانت ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے،میزبان حامد میرنے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک بہت بڑی جنگ ہمارے ہمسائے میں پہنچ چکی ہے۔ ہم کس طرح کے معاملات میں الجھے ہوئے ہیں ۔چیئرمین تحریک انصاف، بیرسٹر گوہر علی خان نےکہا کہ پارٹی چیئرمین شپ میرے پاس بانی پی ٹی آئی کی امانت ہے۔ جب تک رہوں گا جب تک بانی پی ٹی آئی کااعتمادہے اور وہ اندر ہیں۔انٹرا پارٹی الیکشن کا کیس الیکشن کمیشن میں2 اکتوبر کو لگا ہے۔انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی وجہ سے افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ہم تشدد کو کسی صورت پروموٹ نہیں کریں گے۔
کراچی ملک کے ممتاز تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی، معاشی اور آئینی ہے۔جب تک ان چیزوں کو...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات تحریک...
میرپورخاص میرپور خاص میں پیر 14اکتوبرکومفکر اسلام مفتی محمود کانفرنس منعقد ہورہی ہے،کانفرنس میں غیرملکی...
کراچی متحدہ عرب امارات کے شہر العین سے اسلام آباد کیلئے پی آئی اے کی پرواز میں ایئر پریشر کم ہونے کی شدید...
لاہور پنجاب اسمبلی کی طرف سے پرائس کنٹرول، ذخیرہ اندوزی، غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے اور سرکاری زمینوں کو...
کراچی امریکی صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی طبی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، رپورٹ...
اسلام آبادپاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژئیڈونگ نے کہا ہے کہپاکستان کیساتھ ہمارے گہرے اور دوستانہ تعلقات...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل...