اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) دی نیوز کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ مالی سال 25 میں بجلی کے نرخوں میں صارفین کی جانب سے ادا کیے جانے والے 2140ارب روپے کی کل صلاحیت کی ادائیگیوں میں سے 1069ارب روپے کا بڑا حصہ سرکاری پاور پلانٹس اور 707 ارب روپے سی پیک چھتری تلے لگائے جانے والے پاور پلانٹس کو جائے گا۔ تاہم 1994 کی پاور پالیسی کے تحت قائم کیے گئے 10 آئی پی پیز کو صرف 72 ارب روپے سالانہ ملیں گے اور 2002 کی پالیسی کے تحت 13 آئی پی پیز کو 93 ارب روپے سالانہ ملیں گے جیسا کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مذکورہ آئی پی پیز کے لیے امریکی ڈالر کی قدر 148 روپے پر بند ہو گئی تھی۔ اس طرح 1994 اور 2002 کی پاور پالیسیوں کے تحت کام کرنے والے 23 آئی پی پیز کو 165 ارب روپے کی سالانہ صلاحیت کی ادائیگیاں ملیں گی۔
اسلام آ باد پیٹر ولیم لیوی ایشو،جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے حکومت نے مہلت مانگ لی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال...
اسلام آ باد پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر عمران...
نئی دہلی بھارتی صحافی کا وار خالی گیا، ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان پر دہشتگردی کا الزام ماننے...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت ہتھکنڈوں سے باز رہے، بیس ستمبر کو...
اسلام آباد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج پیر چودہ ستمبر کو گورنر اسٹیٹ...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےامن و امان کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے 6ریجنزکے 26اضلاع کو...
دبئی دبئی میں فائنل کے بعدبھارتی کوچ سے سوال کیا گیا کہ ویمنز ایشیا کپ کی ٹرافی آپ کو کب ملے گی؟بھارتی ٹیم کے...
کراچیلندن میں چھاپہ، امریکی سفارتکار کو خاموشی سے امریکا منتقل کرنے کی رپورٹ،پولیس لاعلم،بچوں کی قابل...