کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، سرمایہ کاروں کی کم دلچسپی اور فروخت کے دباو سے نئے کاروباری ہفتے کامنفی آغاز، کے ایس ای100انڈیکس میں178پوائنٹس کی کمی،54.95فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 34ارب 22کروڑ 48لاکھ روپے کی کمی،کاروباری حجم بھی 12.17فیصد کم رہا، تفصیلات کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میںسرمایہ کاروں کی جانب سے زیادہ سرگرمی دیکھنے میں نہیں آئی،اور دن بھر تمام اہم سیکٹرز میں فروخت کادباو رہاجس سے ایک موقع پر100انڈیکس 940 پوائنٹس کی کمی سے 81ہزار پوائنٹس کی حد سے نیچے آگیا،تاہم آخری گھنٹے میں کچھ سیکٹرز میں خریداری سے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس 177.93 پوائنٹس کی کمی سے 81114.20پوائنٹس پر آکر بند ہوا، کے ایس ای30انڈیکس بھی 34.39پوائنٹس کی کمی سے 25775.98پوائنٹس پر آگیا اور آل شیئرز انڈیکس163.79پوائنٹس کی کمی سے 51814.23پوائنٹس ہو گیا، مارکیٹ میں مجموعی طور پر 444کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا۔
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...