پشاور(نمائندہ جنگ)لا پتا افراد کیس میں وزیر اعلی گنڈا پورپشاور ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ضمانت پر رہا ہونے والے حوالاتی کی دوبارہ گرفتاری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو عدالت طلب کیا ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ لوگوں کو بار بار کیوں گرفتار کیا جارہا ہے، جب ایک کیس میں ضمانت ہوجائے تو پھر کیسے کسی کو جیل کے باہر سے گرفتار کرتے ہیں یہ عدالت کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے یہ ایک کیس نہیں، ایسے اور بھی کیسز ہے جن میں ضمانت ہونے کے بعد لوگوں کو اٹھایا جاتا ہے ۔وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ وہ خود اس کے خلاف ہیں اور ان کی جماعت اور وہ خود اس سے متاثر ہیں ہم پولیس ایکٹ میں اس کے خلاف تبدیلی لا رہے ہیں ، کمیٹی بنائی ہے ایسے معاملات کو دیکھتی ہے۔
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...