اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شعیب شاہین، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے کے خلاف کیسز میں آئی جی اسلام آباد کو معاملات حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ جوجعلی مقدمات ہیں ان کو ختم کردیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے کہاکہ میں نے پہلے بھی آرڈر کیا تھا کہ ان معاملات کو ذرا اچھے طریقے سے دیکھ لیں‘یہ درخواست پولیس کے کنڈکٹ سے متعلق ہے۔وکیل درخواست گزار عمیر بلوچ نے کہاکہ جعلی ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہیں ، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آئی جی صاحب اس کو دیکھ لیں اچھا نہیں لگتا جو جعلی مقدمات ہیں انکو ختم کریں‘آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ میں درخواست گزاروں کو بلاؤں گا ان سے میٹنگ کروں گاجس پر چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ان کو بلا کر بٹھا نہ لیجئے گا۔
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...