اسلام آباد (ناصر چشتی) سینیٹ قائمہ کمیٹی، وزارت آبی وسائل حکام کی بریفنگ پر عدم اطمینان کااظہار،چئیرمین نے کہا کہ زیر زمین پانی کی کمی اہم مسئلہ ، نظر انداز کیا گیا، بلوچستان میں مزید ٹیوب ویلوں کی تنصیب کو روکاجائے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کا اجلاس سینیٹر شہادت اعوان کی زیر صدارت ہوا،شہادت اعوان نے وزارت آبی وسائل حکام کی بریفنگ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، بلوچستان میں زیر زمین پانی کی کمی اور وزارت کے اقدامات پر بریفنگ کے دوران انہوں نےکہا 2021 کے بعد سے کوئی سروے نہیں کیا گیا زیر زمین پانی کی کمی ایک اہم مسئلہ ہے تاہم اسے نظر انداز کیا گیا ہے اگر یہ سروے 2021 کے بعد کرایا جاتا تو شاید صورتحال نہ بگڑتی۔
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...