اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وفاقی کا بینہ کے 27اگست 2024کےفیصلوں پر عمل درآ مد شروع ، وزارت صحت نے تین اداروں کو ایک میں ضم کردیا ہے۔ نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈی نیشن ڈویژن نے ریجنل ٹر یننگ انسٹی ٹیوٹ اسلام آ باد، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیز اسلام آ باد اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فر ٹیلٹی کیئر کراچی کاا نضمام کرکے انہیں ایک ٹر یننگ اینڈ ریسرچ ادارے میں تبدیل کردیاگیا جس کا فوکس پاپولیشن پر ہو۔ نئے ادارے کو ڈی جی پاپولیشن وزارت قومی صحت کے زیر انتظام کردیاگیا ۔ ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن شاہجہان نے اس انضمام کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ۔
دوحا امریکی جنگی طیاروں نے قطر کے العدید ایئر بیس پر اپنی سرگرمیاں بڑھا دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کی...
کراچی موڈیز کا کہنا ہے کہ اے آئی بوم، ڈیٹا سینٹرز کو 2030تک 8415کھرب روپے درکار ہیں ، مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار...
اسلام آباد وفاقی حکومت کے افسران کی گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی کیلئے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس ...
کراچی برطانیہ کے اعلیٰ ترین فوجی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کی مسلح افواج اس نوعیت کی مکمل جنگ کے لیے فی...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے "آف دی گرڈ" لیوی کو تھرڈ پارٹی گیس سپلائرز تک بڑھانے کے فیصلے کے بعد پاکستان کی...
اسلام آباد 16جنوری 2025 سے اگلے پندرہ روز کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4.59روپے فی لیٹر تک کمی...
راولپنڈی پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے جی ایچ کیو میں قومی...
کراچیآپریشن سندور کے دوران پاک بھارت فوجی رابطوں میں جوہری گفتگو نہیں ہوئی، بھارتی آرمی چیف،جوہری بیانیہ...