اسلام آباد(فاروق اقدس) ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کل اپنے اولین دور ہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچیں گےصدر وزیراعظم سمیت اہم ملاقاتیں، عشائیہ میں بھی شرکت دوطرفہ تعاون کو بڑھانے پر بات چیت ہو گی انہیں اس دورہ کی دعوت وزیراعظم شہبازشریف نے دی تھی ،وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا یہ دورہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا ایک اہم موقع فراہم ہے "دونوں فریقین تجارت، رابطے، توانائی، زراعت، حلال صنعت، سیاحت، ثقافتی تبادلے اور عوام کے درمیان رابطوں سمیت متنوع شعبوں میں پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے وسیع ایجنڈے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن،سینیٹر طلال...
انصار عباسیاسلام آباد :انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر مختار ڈیوپ جمعہ کو اسلام آباد پہنچ...
اسلام آباد ترک صدر رجب طیب ایردوان نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو ترک ساختہ الیکٹرک...
اسلام آ باد ترکیہ کے لیے پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مسلسل دو مالی سالوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔گزشتہ مالی...
اسلام آباد حکومت نے فروری 2025 کے لیے ری گیسفائیڈ مائع قدرتی گیس کی اوسط فروخت قیمت میں ماہانہ بنیادوں پر 23...
لاہور لاہورسمیت ملک بھر میں جمعراتاور جمعہ کی درمیانی رات شب برأت مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت واحترام کے ساتھ...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کو سینٹ میں اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنے ارکان کی تقاریر کے...
اسلام آ باد سی ایس ایس امتحان 2025 مؤخر کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ سے مسترد ہونے کے بعد فیڈرل پبلک...