اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) دی نیوز کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ مالی سال 25 میں بجلی کے نرخوں میں صارفین کی جانب سے ادا کیے جانے والے 2140 ارب روپے کی کل صلاحیت کی ادائیگیوں میں سے 1069 ارب روپے کا بڑا حصہ سرکاری پاور پلانٹس اور 707 ارب روپے سی پیک چھتری تلے لگائے جانے والے پاور پلانٹس کو جائے گا۔ تاہم 1994 کی پاور پالیسی کے تحت قائم کیے گئے 10 آئی پی پیز کو صرف 72 ارب روپے سالانہ ملیں گے اور 2002 کی پالیسی کے تحت 13 آئی پی پیز کو 93 ارب روپے سالانہ ملیں گے ،حکومت اب صلاحیت کی ادائیگیاں نہیں دینا چاہتی ۔ تاہم ذرائع نے دی نیوز کو اس بات کی بھی تصدیق کی کہ 5 آئی پی پیز میں سے کچھ لندن کورٹ آف آربٹریشن (ایل سی آئی اے) میں جانے کے اپنے ارادے کو ظاہر کرتے ہوئے حکومتی اقدام کی مزاحمت کر رہے ہیں۔
لاہور پنجاب اسمبلی کی طرف سے پرائس کنٹرول، ذخیرہ اندوزی، غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے اور سرکاری زمینوں کو...
جمرود کالعدم پختون تحفظ مومنٹ کے مشر منظور پشتین نے جرگہ مشران 10تجا ویز پیش کردیں تجارت کی بحالی، خواتین کی...
اسلام آباد آئینی ترامیم کے معاملے سے تحریک انصاف عملا الگ ہو گئی، مسودہ پیش کیا اور نہ ہی کوئی تجویز دی ہے،...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات تحریک...
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کی سمٹ میں شرکت کیلئے کم وبیش 900 غیر ملکی مہمان، مندوبین...
کراچی ملک کے ممتاز تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی، معاشی اور آئینی ہے۔جب تک ان چیزوں کو...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل...
اسلام آباد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے اور ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمعکرانے کی...