نیویارک(شِنہوا)امریکہ میں سمندری طوفان ہیلین سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سےتجاوز کرگئی ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ریاست شمالی کیرولائنا میں 37 جبکہ جنوبی کیرولائنا میں 27 اموات ہوئی ہیں۔ مغربی شمالی کیرولائنا کی بنکومبی کانٹی کے شیرف کوئنٹن ملر کے مطابق کانٹی میں طوفان سے اتوار کی سہ پہر تک 30 افراد ہلاک جبکہ 500 سے زیادہ لاپتہ ہیں۔ شمالی کیرولائنا کے گورنر رائے کوپر نے لوگوں سے شمالی کیرولائنا ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ میں عطیہ دینے کی اپیل کی ہے تاکہ کمیونٹیز کا طوفان سے ہونے والے تباہ کن نقصانات سے ازالہ کیا جاسکے۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...