اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نیپال میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور فلڈ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر کا نیپال میں جان بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔اسپیکر کا نیپال پارلیمان اور عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ پاکستان کی پارلیمان اور عوام مشکل گھڑی میں نیپالی عوام اور پارلیمان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، اسپیکر نےمتاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مرحومین کے لواحقین کیلئے صبر جمیل اور زخموں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...