کراچی(نیوزڈیسک)برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے برطانوی شہری فوری طور پر لبنان چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔ کیئر اسٹارمر نے مزید کہا کہ برطانوی شہری کمرشیل پروازوں کی بحالی پر فوراً لبنان چھوڑ دیں۔ انھوں نے کہا کہ برطانوی شہریوں کے بحفاظت انخلا کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے جس کی برطانیہ حمایت کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مشرق وسطٰی کشیدگی میں کمی کے لیے حلیف ممالک سے رابطے میں ہیں۔برطانوی وزیراعظم نے کہا لبنان میں فوری جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...