اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج سٹیل پروڈیوسرز نے جاوید اقبال ملک کو ایسوسی ایشن کا نیا چیئرمین منتخب کر لیا ہے، جاوید اقبال ملک جو کراچی سٹیل کے سی ای او ہیں انہیں سال 2024-26کیلئے چیئرمین منتخب کیاگیا ہے، امرلی سٹیل کے ہادی اکبرعلی سینئر وائس چیئرمین ، فضل سٹیل کے الیاس عزیز ملک اور پنجاب کن کاسٹ کے سفیان علی کو وائس چیئرمین منتخب کر لیاگیا ہے، پی اے ایل ایس پی کے پیٹرون انچیف عباس اکبر علی ، ایف ایف سٹیل کے چیئرمین نعمان وزیر خٹک ، مغل سٹیل کے جاوید مغل اور دیگر نے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد پیش کی۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...