کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ کے جیل سے رہائی کا حکم نامہ جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر ملزمہ کے ضامن نے دس لاکھ کے مچلکے جمع کروائے ہیں۔ آج صبح ہائی کورٹ کی جانب سے ملزمہ کی درخواست ضمانت منظور کی گئی تھی۔ ملزمہ کو 3 اکتوبر کو عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ قبل ازیں سندھ ہائیکورٹ نے امتناعی منشیات کیس میں ملزمہ کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس کے کے آغا پر مشتمل بینچ کے روبرو ملزمہ کی جانب سے درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہماری ایک ایف آئی آر میں درخواست ضمانت منظور کی جاچکی ہے جبکہ بنیادی طور پر مقدے فریقین کے درمیان صلح ہوگئی ہے۔ عدالت کی جانب سے ملزمہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔
راولپنڈی پنجاب بھر میں ٹریفک وارڈنزکوناکے لگاکر چالان کرنے سے روک دیا گیا،آئی جی پولیس پنجاب نے صوبے کے...
اسلام آباد دل کے پیچیدہ مرض میں مبتلا ایک انتہائی غریب، مستحق اور سفید پوش شخص نے مخیر حضرات سے علاج کے لئے...
رالپنڈی راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، ملزموں کے خلاف کارروائیاں...
راولپنڈی شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ چکری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے...
بیجنگ چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان نے سی پیک 2.0کی ترقی کو تیز کرنے،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...