اقوام متحدہ (آئی این پی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ستانویں اجلاس میں امریکہ اور دیگر ممالک کی جانب سے چین میں انسانی حقوق کے معاملات کے نام پر حملہ کرنے اور چین کو بدنام کرنے کے بیانات کے جواب میں 100 سے زائد ممالک نے چین کے منصفانہ موقف کی حمایت کی اور مشترکہ بیانات اور علیحدہ تقاریر جیسے مختلف طریقوں سے انسانی حقوق کے معاملات کو سیاسی رنگ دینے کی مخالفت کی۔ کیوبا نے چین سمیت تقریبا 80 ممالک کی جانب سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تمام ممالک کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا احترام اور خودمختار ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصول ہیں۔ سنکیانگ، ہانگ کانگ اور شی زانگ کے معاملات چین کے اندرونی معاملات ہیں۔بیان میں دوہرے معیار کی سیاست اور انسانی حقوق کے بہانے دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی بھی مخالفت کی گئی ۔
راولپنڈی پنجاب بھر میں ٹریفک وارڈنزکوناکے لگاکر چالان کرنے سے روک دیا گیا،آئی جی پولیس پنجاب نے صوبے کے...
اسلام آباد دل کے پیچیدہ مرض میں مبتلا ایک انتہائی غریب، مستحق اور سفید پوش شخص نے مخیر حضرات سے علاج کے لئے...
رالپنڈی راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، ملزموں کے خلاف کارروائیاں...
راولپنڈی شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ چکری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے...
بیجنگ چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان نے سی پیک 2.0کی ترقی کو تیز کرنے،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...