اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) پاکستان اور سری لنکا نے عالمی معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق سری لنکا میں قید پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کیلئے سرلنکن حکام نے ایف آئی اے سے رابطہ کیا ہے اسوقت سری لنکا میں 20 سے زائد پاکستانی منشیات سمیت دیگر مقدمات میں قید ہیں سری لنکن حکام ان تمام قیدیوں کو ایف آئی اے کے حوالے کرینگے گیارہ رکنی ٹیم اس ضمن میں ٹیم سری لنکا جائیگی، بتایا جاتا ہے کہ ایف آئی اے نے ٹیم سری لنکا بھجوانے کیلئے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ہے وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد 11 رکنی ٹیم سری لنکا کیلئے روانہ ہو گی۔
راولپنڈی پنجاب بھر میں ٹریفک وارڈنزکوناکے لگاکر چالان کرنے سے روک دیا گیا،آئی جی پولیس پنجاب نے صوبے کے...
اسلام آباد دل کے پیچیدہ مرض میں مبتلا ایک انتہائی غریب، مستحق اور سفید پوش شخص نے مخیر حضرات سے علاج کے لئے...
رالپنڈی راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، ملزموں کے خلاف کارروائیاں...
راولپنڈی شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ چکری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے...
بیجنگ چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان نے سی پیک 2.0کی ترقی کو تیز کرنے،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...