اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی شہادت پر دلی افسوس اور دکھ کا اظہارکرتے ہوئے اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حسن نصراللہ دشمن کے سامنے غزہ کے معصوم عوام کی توانا آواز اور مضبوط ترین ڈھال تھے۔ اسرائیل کے غزہ کے بعد لبنان کی شہری آبادی پر بم حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ شہید سید حسن نصراللہ اپنے پاکیزہ مقصد میں کامیاب ہو گئے اور وہ ظلم و ناانصافی کیخلاف پوری سچائی اور استقامت کے ساتھ کھڑے رہے۔
راولپنڈی پنجاب بھر میں ٹریفک وارڈنزکوناکے لگاکر چالان کرنے سے روک دیا گیا،آئی جی پولیس پنجاب نے صوبے کے...
اسلام آباد دل کے پیچیدہ مرض میں مبتلا ایک انتہائی غریب، مستحق اور سفید پوش شخص نے مخیر حضرات سے علاج کے لئے...
رالپنڈی راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، ملزموں کے خلاف کارروائیاں...
راولپنڈی شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ چکری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے...
بیجنگ چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان نے سی پیک 2.0کی ترقی کو تیز کرنے،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...