راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے لاپتہ ہونے کے خلاف رٹ کی سماعت 2اکتوبرتک ملتوی کرتے ہوئےآئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ۔سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری وزارت داخلہ کی طرف سے عدالت عالیہ کو آگاہ کیا گیا کہ محمد اکرم ہمارے پاس نہیں ۔ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کی بازیابی کیلئے اہلیہ میمونہ ریاض نے عدالت عالیہ سے رجوع کررکھا ہے۔ محمد اکرم 14 اگست کی رات اڈیالہ جیل کی سرکاری رہائش گاہ سے لاپتہ ہوئے تھے۔ عدالت عالیہ نے آئی جی جیل خانہ جات کو بھی ہدایت کی کہ دو دن کے اندر محمد اکرم کی فیملی کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کی جائے۔
راولپنڈی پنجاب بھر میں ٹریفک وارڈنزکوناکے لگاکر چالان کرنے سے روک دیا گیا،آئی جی پولیس پنجاب نے صوبے کے...
اسلام آباد دل کے پیچیدہ مرض میں مبتلا ایک انتہائی غریب، مستحق اور سفید پوش شخص نے مخیر حضرات سے علاج کے لئے...
رالپنڈی راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، ملزموں کے خلاف کارروائیاں...
راولپنڈی شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ چکری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے...
بیجنگ چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان نے سی پیک 2.0کی ترقی کو تیز کرنے،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...