اسلام آباد (خبر نگار) احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصرجاوید رانا نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سمیت 7 ملزمان کو کڈنی ہلز ریفرنس میں بری کر دیا۔ ریفرنس میں سلیم مانڈوی والا ، ندیم مانڈوی والا ، اعجاز ہارون ، ندیم حکیم مانڈوی والا ، عبدالقادر شیوانی ، عبدالقیوم ، خواجہ عبدالغنی مجید اور مبینہ بے نامی طارق محمود بھی ملزم نامزد کیا گیاتھا نیب کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ 4 ستمبر کے نیب ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ میں دستیاب شواہد کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نیب پراسیکوٹر جنرل کیساتھ مشاورت کے بعداس نتیجے پر پہنچے کہ یہ ریفرنس نہیں بنتا تھا ، ملزمان کیخلاف جنوری 2021 میں ریفرنس دائر کیا گیا تھا۔
راولپنڈی پنجاب بھر میں ٹریفک وارڈنزکوناکے لگاکر چالان کرنے سے روک دیا گیا،آئی جی پولیس پنجاب نے صوبے کے...
اسلام آباد دل کے پیچیدہ مرض میں مبتلا ایک انتہائی غریب، مستحق اور سفید پوش شخص نے مخیر حضرات سے علاج کے لئے...
رالپنڈی راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، ملزموں کے خلاف کارروائیاں...
راولپنڈی شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ چکری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے...
بیجنگ چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان نے سی پیک 2.0کی ترقی کو تیز کرنے،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...