اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) معلوم ہوا ہے کہ 8 ستمبر کو سنگجانی جلسے میں اداروں کے خلاف کی جانے والی تقاریر پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کو وزارت قانون کی وساطت سے بغاوت کا مقدمہ ضابطہ فوجداری کے سیشن 196 کے تحت درج کرنے کا مشورہ دیا گیا ، آئین کی یہ شق ناقابل ضمانت جبکہ گرفتاری کیلئے پولیس کو بھی وارنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وزارت قانون اور وفاقی پراسیکیوٹر جنرل دونوں نے بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے خلاف باقاعدہ درخواست دے دی جائے گی۔
راولپنڈی پنجاب بھر میں ٹریفک وارڈنزکوناکے لگاکر چالان کرنے سے روک دیا گیا،آئی جی پولیس پنجاب نے صوبے کے...
اسلام آباد دل کے پیچیدہ مرض میں مبتلا ایک انتہائی غریب، مستحق اور سفید پوش شخص نے مخیر حضرات سے علاج کے لئے...
رالپنڈی راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، ملزموں کے خلاف کارروائیاں...
راولپنڈی شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ چکری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے...
بیجنگ چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان نے سی پیک 2.0کی ترقی کو تیز کرنے،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...