راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر جیل سے نکالنا ہے تو پُرامن احتجاج جاری رکھنا ہوگا ورنہ یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نے کہا کہ جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج کر دی اسی جج نے عدت کیس کو تین مہینے تک چلایااب اس کیس کو بھی گھسیٹ لیا ہم ہائیکورٹ جائینگے، بانی پی ٹی آئی کی سالگرہ کے موقع پر لاہور میں احتجاج ہو گا،انہوں نےکہا پنڈی کے لوگ اپنی اور عدلیہ کی آزادی کیلئے نکلے تھے ہم بھی ان کیساتھ شامل تھے، اب جو احتجاج ہوگا وہ نہیں رکے گا،ہمارا احتجاج جاری رہے گایہ عوام کا آئینی حق ہےکوئی بھی لوگوں کا آئینی حق چھین سکتاہے نہ روک سکتا ہے ،اسلام آباد کا احتجاج فائنل راؤنڈ ہوگا ، اسکی تاریخ جلد انتظامیہ کو دینگے۔
راولپنڈی پنجاب بھر میں ٹریفک وارڈنزکوناکے لگاکر چالان کرنے سے روک دیا گیا،آئی جی پولیس پنجاب نے صوبے کے...
اسلام آباد دل کے پیچیدہ مرض میں مبتلا ایک انتہائی غریب، مستحق اور سفید پوش شخص نے مخیر حضرات سے علاج کے لئے...
رالپنڈی راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، ملزموں کے خلاف کارروائیاں...
راولپنڈی شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ چکری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے...
بیجنگ چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان نے سی پیک 2.0کی ترقی کو تیز کرنے،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...