برسلز( حافظ اُنیب راشد ) یورپین یونین نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے خلاف چلنے والی مہم کی مذمت کرتے ہوئے ان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ انہوں نے دنیا میں پیدا ہونے والے ہر تنازعے کو حل کرنے کیلئے کوششیں کی ہیں۔ اس لیے ان پر امن کے حصول میں ناکامی کا الزام لگانا درست نہیں۔ یورپین یونین کا موقف بیان کرتے ہوئے جوزپ بوریل نے کہا کہ ʼ ہم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی تمام تنازعات اور بالخصوص مشرق وسطیٰ میں امن کے حصول کے لیے ان کی انتھک کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ ہم ان کے خلاف بلاجواز حملوں کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے کارکنوں کی ہلاکتوں کی ناقابل قبول تعداد کی بھی مذمت کرتے ہیں۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی...
واشنگٹنامریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ شام کے معزول صدر بشارالاسد کا احتساب ہونا چاہئے۔میڈیارپورٹس کے...
دمشق شام کی بدنام زمانہ صیدنایا جیل سے انسانی جسم کو کچلنے والی مشین بھی برآمد ہوئی ہے۔ دمشق کے قریب واقع...
پشاور رہنما تحریک انصاف و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کے جواب کا...
پشاور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ حکومت اگلے مالی سال سے تمام اعلیٰ تعلیمی...
پشاورپی ٹی آئی نے آئندہ کے احتجاج اور مذاکرات کیلئے حکمت عملی وضع کرلی، نتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج کا...
ملتانچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آرٹیفشل انٹیلی جنس زندگی کے ہر شعبے میں آسانیاں پیدا...
ابو ظبیبرطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران ابوظہبی میں شیخ زاید گرینڈ...