لاہور(صباح نیوز)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی، زارا لہٰی اور راسخ الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل)سے نکال دیا گیا۔جمعرات کو لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کا نام پاسپورٹ پی سی ایل سے نکالنے کے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ چوہدری پرویز الہٰی ، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا ہے جس کے بعد عدالت نے ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...