لاہور(آصف محمود بٹ ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کےگورنر اسٹیٹ بنک کو 1000بڑے قرض نادہندگان کے ناموں کی فہرست افشاء کرنے کے حکم کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے کمیشن کے احکامات معطل کر دیئے ہیں۔ بنکنگ کمپنیز آرڈنینس کے تحت معلومات افشاء کرنے کے حوالے سے استثنیٰ حاصل ہے، اسٹیٹ بنک کا موقف ، تمام مٹیریل اورتحریری جوابات جمع کروانے کے لئے فریقین 22اکتوبر کو سندھ ہائیکورٹ میں طلب ،حکم امتناعی کے مطابق اسٹیٹ بنک نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کی طرف سے 1000بڑے قرض نادہندگان کے ناموں کی فہرست افشاء کرنے کے کے حوالے سے27مئی 2024کے حکم کو چیلنج کیا ہے۔
کوئٹہ کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، پولیس کارروائی میں ملزم ہلاک، متاثرہ ڈاکٹر ائیر ایمبولنس...
خضداربلوچستان نیشنل پارٹی نے خضدار کے علاقے بلبل زہری میں پیش آنے والے واقعات اور سیاسی کارکنوں کے خلاف...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
کراچی نامعلوم گاڑی کے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے پر مقدمہ درج،اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹیریٹ میں پارلیمنٹ...
ملتان لاہور ہائی کورٹ نےاینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بڑھتے...
اسلام آبادSCO وزرائے داخلہ کانفرنس ،محسن نقوی کی 5 وزرائے داخلہ سے ملاقات ،روس ،تاجکستان ازبکستان ،کرزغستان...
ملتان پنجاب کے طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عالمی معیار کی مصنوعی ذہانت پر مبنی تعلیمی...
ملتان محکمہ سکولز کا ڈینگی ڈیوٹی کے لیےسٹاف کو چھٹیوں میں بھی سفری الاؤنس دینے کا حکم، محکمہ سکولزپنجاب نے...