پشاور (ارشدعزیزملک) کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر نصیر الدین پر اقربا پروری اور جانبداری کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، ڈاکٹر نصیر الدین نے مبینہ طور پر میرٹ کے برعکس اپنے قریبی ساتھی ڈاکٹر فرید اللہ خان کو پروفیسر ایجوکیشن (BPS-21) کے عہدے کے لیے منتخب کیا ۔ڈاکٹر نصیر الدین نے اس نمائندے کو بتایا کہ ڈاکٹر فرید اللہ کی ترقی تمام قواعد و ضوابط کے مطابق کی گئی اور کمیٹی کے تمام اراکین نے ان کا انتخاب کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ الزامات بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔ ان کا دعویٰ تھا کہ تمام اراکین متفق تھے اور انہوں نے ترقی کی سفارش کی تھی۔ تاہم، ہائیر ایجوکشن ڈپیارٹمنٹ کے ترجمان نے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نہ تو انہوں نے اجلاس میں شرکت کی اور نہ ہی کسی دستاویزات پر دستخط کیے۔
کوئٹہ کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، پولیس کارروائی میں ملزم ہلاک، متاثرہ ڈاکٹر ائیر ایمبولنس...
خضداربلوچستان نیشنل پارٹی نے خضدار کے علاقے بلبل زہری میں پیش آنے والے واقعات اور سیاسی کارکنوں کے خلاف...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
کراچی نامعلوم گاڑی کے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے پر مقدمہ درج،اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹیریٹ میں پارلیمنٹ...
ملتان لاہور ہائی کورٹ نےاینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بڑھتے...
اسلام آبادSCO وزرائے داخلہ کانفرنس ،محسن نقوی کی 5 وزرائے داخلہ سے ملاقات ،روس ،تاجکستان ازبکستان ،کرزغستان...
ملتان پنجاب کے طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عالمی معیار کی مصنوعی ذہانت پر مبنی تعلیمی...
ملتان محکمہ سکولز کا ڈینگی ڈیوٹی کے لیےسٹاف کو چھٹیوں میں بھی سفری الاؤنس دینے کا حکم، محکمہ سکولزپنجاب نے...