کراچی (جنگ نیوز) جیو ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی ڈرامہ سیریل ”کفارہ“ نے ایک طرف تو جہاں شائقین جیو کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے تو دوسری طرف ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک نئی اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی ڈرامہ سیریل ”کفارہ“ نے ریکارڈ 60 دِن کی قلیل مدت میں ون بلین (ایک ارب) ویوز حاصل کرکے تاریخی فتح کا سہرا سجا لیا ہے۔ یوں آج تک کے پاکستانی انٹرٹینمنٹ میں شامل ڈرامہ سیریل ”کفارہ“ تیرہویں ڈرامہ سیریل ہے جس نے بلین کلب میں اپنی جگہ بنائی ہے اور اس طرح 13 میں سے 8 کا تعلق ہر پل جیو سے ہے۔
کوئٹہ کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، پولیس کارروائی میں ملزم ہلاک، متاثرہ ڈاکٹر ائیر ایمبولنس...
خضداربلوچستان نیشنل پارٹی نے خضدار کے علاقے بلبل زہری میں پیش آنے والے واقعات اور سیاسی کارکنوں کے خلاف...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
کراچی نامعلوم گاڑی کے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے پر مقدمہ درج،اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹیریٹ میں پارلیمنٹ...
ملتان لاہور ہائی کورٹ نےاینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بڑھتے...
اسلام آبادSCO وزرائے داخلہ کانفرنس ،محسن نقوی کی 5 وزرائے داخلہ سے ملاقات ،روس ،تاجکستان ازبکستان ،کرزغستان...
ملتان پنجاب کے طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عالمی معیار کی مصنوعی ذہانت پر مبنی تعلیمی...
ملتان محکمہ سکولز کا ڈینگی ڈیوٹی کے لیےسٹاف کو چھٹیوں میں بھی سفری الاؤنس دینے کا حکم، محکمہ سکولزپنجاب نے...