اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بنچ نے عدالت عالیہ کے سینئر ترین جج جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس میں عدم حاضری پر وقاص ملک ایڈووکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا جبکہ عدالتی معاون احمر بلال صوفی کو پانچ روزمیں جواب برانچ میں جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ جمعرات کو چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل تین رکنی لارجر بنچ میں سماعت کے دوران وقاص ملک ایڈووکیٹ عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہوئے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ وقاص ملک ایڈووکیٹ کو نوٹس جاری کر رہے ہیں، یہ شوکاز نوٹس نہیں ہے صرف پیشی کا نوٹس ہے۔ فاضل چیف جسٹس نے استفسار کیاکہ ریاست کی جانب سے کون ہے؟ جس پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے کہاکہ میں ریاست کی طرف سے ہوں۔
کوئٹہ کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، پولیس کارروائی میں ملزم ہلاک، متاثرہ ڈاکٹر ائیر ایمبولنس...
خضداربلوچستان نیشنل پارٹی نے خضدار کے علاقے بلبل زہری میں پیش آنے والے واقعات اور سیاسی کارکنوں کے خلاف...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
کراچی نامعلوم گاڑی کے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے پر مقدمہ درج،اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹیریٹ میں پارلیمنٹ...
ملتان لاہور ہائی کورٹ نےاینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بڑھتے...
اسلام آبادSCO وزرائے داخلہ کانفرنس ،محسن نقوی کی 5 وزرائے داخلہ سے ملاقات ،روس ،تاجکستان ازبکستان ،کرزغستان...
ملتان پنجاب کے طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عالمی معیار کی مصنوعی ذہانت پر مبنی تعلیمی...
ملتان محکمہ سکولز کا ڈینگی ڈیوٹی کے لیےسٹاف کو چھٹیوں میں بھی سفری الاؤنس دینے کا حکم، محکمہ سکولزپنجاب نے...