اسلام آباد ( طاہر خلیل )اسپیکر قومی اسمبلی کو ممبران قومی اسمبلی عادل بازائی اور الیاس محمد چوہدری کے خلاف ریفرنسز موصو ل ہو گئے ، عادل خان بازائی کے خلاف ریفرنس پاکستان مسلم لیگ ن جب کہ الیاس محمد چوہدری کے خلاف ریفرنس پاکستان مسلم لیگ ق کی طرف سے دائر کیا گیا ریفرنسز میں کہا گیا ہے کہ ممبران نے بجٹ سیشن کے دوران پارٹی ڈائریکشنز کی خلاف ورزی کی گئی، ریفرنسز میں ممبران کے خلاف فوری کاروائی کی استدعاکی گئی ہے۔اراکین قومی اسمبلی الیاس چوہدری اور عادل خان بازئی کا موقف جاننے کیلئے اس نمائندے نے رابطہ کیا لیکن ان کے فون نمبرز بند تھے ،سپیکر مزید کارروائی کیلئے ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھیجیں گے۔
کوئٹہ کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، پولیس کارروائی میں ملزم ہلاک، متاثرہ ڈاکٹر ائیر ایمبولنس...
خضداربلوچستان نیشنل پارٹی نے خضدار کے علاقے بلبل زہری میں پیش آنے والے واقعات اور سیاسی کارکنوں کے خلاف...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
کراچی نامعلوم گاڑی کے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے پر مقدمہ درج،اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹیریٹ میں پارلیمنٹ...
ملتان لاہور ہائی کورٹ نےاینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بڑھتے...
اسلام آبادSCO وزرائے داخلہ کانفرنس ،محسن نقوی کی 5 وزرائے داخلہ سے ملاقات ،روس ،تاجکستان ازبکستان ،کرزغستان...
ملتان پنجاب کے طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عالمی معیار کی مصنوعی ذہانت پر مبنی تعلیمی...
ملتان محکمہ سکولز کا ڈینگی ڈیوٹی کے لیےسٹاف کو چھٹیوں میں بھی سفری الاؤنس دینے کا حکم، محکمہ سکولزپنجاب نے...