اسلام آباد( ایوب ناصر ، تنویر ہاشمی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ سیاسی اور عسکری قیات کا تمام معاملات میں باہمی اعتماد ہے،فوج اور سیاسی قیادت آگے کی جانب دیکھ رہے ہیں نہ حکومت کو فوج سے خطرہ ہےاور نہ فوج کو حکومت سے کوئی خطرہ ہے، فوج اور حکومت مل کر عوامی مسائل حل کررہے ہیں، ترقی تب ہی ہوگی جب ادارے ایک ہی جانب دیکھیں گے ، عدالت اور فوج ریاست کے ستون ہیں ، وزیراعظم جلد معاشی ایجنڈا پیش کریں گے، آئینی ترمیم کے معاملے کو جمہوری انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں ، آئینی ترمیم کے معاملے پر ہارس ٹریڈنگ نہیں ہو گی ، ایس آئی ایف سی ( خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ) کیلئے آئندہ تین سے پانچ برسوں میں ملک میں 27ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی، سعودی عرب کےو زیر سرمایہ کاری کی قیادت میں جلد ایک بڑا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔
کوئٹہ کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، پولیس کارروائی میں ملزم ہلاک، متاثرہ ڈاکٹر ائیر ایمبولنس...
خضداربلوچستان نیشنل پارٹی نے خضدار کے علاقے بلبل زہری میں پیش آنے والے واقعات اور سیاسی کارکنوں کے خلاف...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
کراچی نامعلوم گاڑی کے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے پر مقدمہ درج،اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹیریٹ میں پارلیمنٹ...
ملتان لاہور ہائی کورٹ نےاینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بڑھتے...
اسلام آبادSCO وزرائے داخلہ کانفرنس ،محسن نقوی کی 5 وزرائے داخلہ سے ملاقات ،روس ،تاجکستان ازبکستان ،کرزغستان...
ملتان پنجاب کے طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عالمی معیار کی مصنوعی ذہانت پر مبنی تعلیمی...
ملتان محکمہ سکولز کا ڈینگی ڈیوٹی کے لیےسٹاف کو چھٹیوں میں بھی سفری الاؤنس دینے کا حکم، محکمہ سکولزپنجاب نے...