لاہور ( این این آئی) سابق صدر مملکت و تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لوگوں کی خرید و فرخت کا ماحول پیدا کر رہے ہیں ‘جسٹس منیر سے زیادہ نقصان موجودہ چیف جسٹس نے پہنچایا ہے ،ایران کا مشکور ہوں کہ ا نہوں نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا‘انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں گرفتار رہنمائوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اس وقت 63 اے کو دیکھنے کی کیا ضرورت تھی‘چیف جسٹس ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان میں رہیں تو بات ہے‘جعلی اسمبلی اس قابل نہیں کہ ترمیم کر سکے، بھٹو کے خاندان سے ہی کہیں آئین کو آگ نہ لگ جائے‘رجیم چینج کرنے والوں کے ساتھ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ آئین کا نام باقی رکھیں گے۔
کوئٹہ کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، پولیس کارروائی میں ملزم ہلاک، متاثرہ ڈاکٹر ائیر ایمبولنس...
خضداربلوچستان نیشنل پارٹی نے خضدار کے علاقے بلبل زہری میں پیش آنے والے واقعات اور سیاسی کارکنوں کے خلاف...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
کراچی نامعلوم گاڑی کے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے پر مقدمہ درج،اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹیریٹ میں پارلیمنٹ...
ملتان لاہور ہائی کورٹ نےاینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بڑھتے...
اسلام آبادSCO وزرائے داخلہ کانفرنس ،محسن نقوی کی 5 وزرائے داخلہ سے ملاقات ،روس ،تاجکستان ازبکستان ،کرزغستان...
ملتان پنجاب کے طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عالمی معیار کی مصنوعی ذہانت پر مبنی تعلیمی...
ملتان محکمہ سکولز کا ڈینگی ڈیوٹی کے لیےسٹاف کو چھٹیوں میں بھی سفری الاؤنس دینے کا حکم، محکمہ سکولزپنجاب نے...