اسلام آباد (جنگ نیوز/ایجنسیاں)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ کسی صورت بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اگرآج کوئی اسلام آباد آئےگا تو پھر م سے شکوہ نہ کرے‘اس کے ساتھ کوئی نرمی یا رعایت نہیں برتی جائے گی‘پولیس نے پوری تیاری کر رکھی ہے‘ پیراملٹری فورسز ، رینجرز ، آرمی کو طلب کرلیا ہے، تحریک انصاف کی قیادت کو احتجاج کی کال پر نظرثانی کرنی چاہیے‘آج تک کا وقت ہے‘انہیں سوچنا چاہیے۔جمعرات کو وزارت داخلہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھاکہ ملائیشیا کے وزیراعظم کل تک پاکستان میں ہیں ، سعودی عرب کا اعلی سطح وفد اور پھر چینی صدر پاکستان آرہے ہیں اس کے بعد ایس سی او کانفرنس ہونی ہے‘پی ٹی آئی کو کہتے ہیں کہ احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن ملک کی بدنامی کی قیمت پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دیں گے ۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26 نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
اسلام آباد رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب آج اقتصادی...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
کراچی ،اسلام آباد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...