اسلام آباد (خالد مصطفی ) پورے ملک میں917غیر قانونی پیٹرول پمپس بند کردیئے گئے ہیں ۔ وزارت توانائی میں ذرائع کے مطابق 1310 خوردہ پیٹرول پمپس ایندھن کے غیر قانونی کارو بار میں ملوث ہیں ۔ ان میں سے 479پنجاب ‘183سندھ ‘250خیبر پختون خوا اور 128بلو چستان میں واقع ہیں ۔ تا ہم صوبائی حکومت کے ذرائع کے مطابق 1107پیٹرول پمپس کے خلاف سمیت کارروائی کی گئی ہے ۔ پنجاب میں کارروائی کی زد میں آنے والے 645میں سے559پیٹرول پمپس بند کردیئے گئے ہیں ۔ سندھ میں158میں سے58کو سیل کردیا گیا ۔ خیبر پختونخوا میں کریک ڈاؤن کرکے181میں سے172پیٹرول پمپس بند کئے گئے ۔ بلو چستان میں کارروائی کی زد میں آنے والے تمام 128پیٹرول پمپس کو سیل کردیا گیا ۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26 نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
اسلام آباد رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب آج اقتصادی...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
کراچی ،اسلام آباد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...