اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور دیگر کیخلاف پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں عدالتی دائرہ اختیار پر نیب کا جواب نہ آنے پر فیصلہ موخر کر دیا۔ جمعرات کو سماعت کے دوران نیب کی جانب سے تحریری جواب جمع نہیں کروایا جا سکا۔ اس پر فاضل جج نے کہاکہ نیب کے تحریری جواب کے بعد عدالتی دائرہ اختیار پر فیصلہ سنایا جائے گا۔ بعد ازاں عدالت نے سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
اسلام آباد پاکستان ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹس کی صدارت سنبھالے گا اور 2027...
کراچی جناح اسپتال کراچی میں بے ہوشی کی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث ٹانسلز کے معمول کے آپریشن کے لیے آنے...
کراچی برطانیہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان کردیا۔ کیئر اسٹارمر کا بڑا فیصلہ، ٹک ٹاک،...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایران امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار کے ساتھ نمایاں...
کراچی امریکاایران معاہدے پر اسرائیل برہم، ٹرمپ نیتن یاہو آمنے سامنے،دونوں لبنان میں جنگ پر بارہا ٹکرائے،...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17جون 2026کو ہو گی ۔یومِ...
کراچی امن معاہدے پر امریکی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم، عالمی برادری کا محتاط خیرمقدم، معاہدہ کشیدگی کم...