کوئٹہ ( نمائندہ جنگ)ژوب میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا رواں سال بلوچستان میں پولیو متاثرین کی تعداد 16ہو گئی وزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیو کیس کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی ہے محکمہ صحت ذرائع کے مطابق ژوب میں ایک بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے ڑوب میں سیوریج کے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی .رواں سال ضلع ژوب سے یہ پولیو وائرس کا دوسرا کیس ہے اس سے قبل جولائی میں بھی ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ جبکہ بلوچستان میں رواں سال پولیووائرس سے متاثرین کی تعداد 16ہو گئی ہے۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26 نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
اسلام آباد رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب آج اقتصادی...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
کراچی ،اسلام آباد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...